پرندوں پر مبنی علمی معلومات: کیا آپ جانتے ہیں؟
👈🏻 ۔آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ اونچائی پر اڑ سکتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird can fly at the highest altitude in the world?
رف فٹڈ گِریفن🦅 Rüppell’s Griffon Vulture
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو سب سے زیادہ انڈے دیتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird lays the most eggs?
مرغی🐔 Hen
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو سب سے تیز رفتار سے اُڑتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird flies at the fastest speed?
پیریگرین فالکن🦅 Peregrine Falcon
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو سب سے چھوٹا ہوتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird is the smallest in the world?
بی ہمنگ برڈ🐦 Bee Hummingbird
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو سب سے لمبی پرواز کرتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird has the longest migratory flight?
آرکٹک ٹرن🕊️ Arctic Tern
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو اندھیرے میں دیکھ سکتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird can see in complete darkness?
الو🦉 Owl
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو دو میل دور سے بھی شکار کو دیکھ سکتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird can spot its prey from two miles away?
عقاب🦅 Eagle
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جس کے پنجے شکار پر اتنی مضبوطی سے گرفت کرتے ہیں کہ وہ چھوڑ نہیں سکتا؟
According to your knowledge
Which bird has talons so strong that it cannot release its prey once it grabs it?
ہارپی ایگل🦅 Harpy Eagle
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو سب سے زیادہ سفر کرتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird travels the longest distance in migration
آرکٹک ٹرن🕊️ Arctic Tern
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے پنکھوں سے تالی بجا سکتا ہے؟.
According to your knowledge
Which bird can clap with its wings?
کبوتر🕊️ Pigeon
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو زمین پر اپنے پروں سے شکار کو پکڑتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird traps its prey on the ground with its wings?
سیکریٹری برڈ🦅Secretary Bird
👈🏻 آپ کے علم کے مطابق
وہ کون سا پرندہ ہے جو سردیوں میں سب سے زیادہ اونچائی پر رہتا ہے؟
According to your knowledge
Which bird lives at the highest altitude in winter?
ہمالیائی گریفن🦅 Himalayan Griff
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو اپنے پاؤں پر سوتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal sleeps while standing on its feet?
گھوڑا 🐴 Horse
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو دنیا میں سب سے بڑا ہوتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal is the largest in the world?
نیلی وہیل🐋 Blue Whale
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جس کے کوئی دانت نہیں ہوتے؟
**According to your knowledge**
Which animal has no teeths?
کچھوا 🐢 Tortoise
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو اپنی جلد کو ہر سال بدلتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal sheds its skin every year?
سانپ 🐍 Snake
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو پانی میں پیدا ہوتا ہے لیکن زمین پر سانس لیتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal is born in water but breathes on land?
مینڈک 🐸 Frog
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو بغیر پانی کے زندہ رہ سکتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal can live without drinking water?
کینگرو چوہا 🐭 Kangaroo Rat
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو اپنا دل اپنے کان میں رکھتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal has its heart in its head?
جھینگا 🦐 Shrimp
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جس کی زبان سب سے لمبی ہوتی ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal has the longest tongue relative to its body size?
گرگٹ 🦎 Chameleon
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو سب سے زیادہ سوتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal sleeps the most?
کوالا 🐨 Koala
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو اپنے جسم کا ایک حصہ دوبارہ اُگاتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal can regenerate a part of its body?
ستارہ مچھلی ⭐ Starfish
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو زمین پر سب سے لمبا ہوتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which is the tallest animal on land?
زرافہ 🦒 Giraffe
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جس کا دل سب سے زیادہ دھڑکتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal has the fastest heartbeat?
ہمینگ برڈ 🐦 Hummingbird
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو پیدائش کے بعد سب سے پہلے اُڑتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal flies right after birth?
چیونٹی 🐜 Ant
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو سب سے زیادہ فاصلے پر سفر کرتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal migrates the longest distance?
ہُمپ بیک وہیل 🐋 Humpback Whale
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو اندھیرے میں بھی دیکھ سکتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal can see in complete darkness?
الو 🦉 Owl
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو اپنے پنجوں میں سب سے زیادہ طاقت رکھتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal has the strongest grip in its claws?
ہارپی ایگل 🦅 Harpy Eagle
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which is the strongest animal in the world?
ڈنگ بیٹل 🐞 Dung Beetle
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جس کی آواز سب سے زیادہ دور تک جاتی ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal’s sound travels the farthest?نیلا وہیل 🐋 Blue Whale
👈🏻 **آپ کے علم کے مطابق**
وہ کون سا جانور ہے جو سردی میں جم جاتا ہے اور پھر بھی زندہ رہتا ہے؟
**According to your knowledge**
Which animal freezes in winter and still survives?لکڑی کا مینڈک 🐸 Wood Frog